ٹیچر کلاس روم میں سو گئی، پھر کیا ہوا؟

نیند پوری نہ ہونے پر بچے اکثر کلاس روم میں سوجاتے ہیں لیکن ایک خاتون ٹیچر ہی کلاس میں سو گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ایک سرکاری اسکول میں ایک ٹیچر کو کرسی پر سوتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ ایک طالب مزید پڑھیں

ورون دھون نے گھریلو تشدد کی شکار مداح کی مدد کیلئے آواز اُٹھا دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون ایک خاتون مداح پر ہونے والے گھریلو تشدد کے خلاف آواز اُٹھانے پر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ورون دھون کی ایک مداح نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار کو بتایا کہ وہ اور ان کی والدہ کافی عرصے سے اپنے والد کے مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا، اب پاکستانی مرد ایک سے زیادہ شادیاں نہیں کرسکتے: درِفشاں

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ درِفشاں نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے اب پاکستانی مرد ایک سے زیادہ شادی نہیں کرسکتے۔ سوشل میڈیا پر درِفشاں کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ مردوں کی چار شادیوں سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔ درِفشاں نے کہا کہ ’میں مزید پڑھیں

مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے جانی ڈیپ کی خصوصی ٹک ٹاک ویڈیو

امریکی اداکار جانی ڈیپ نے مداحوں کی بے پناہ محبت اور حمایت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کردی ہے۔ جانی ڈیپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی خصوصی ویڈیو میں ان کے اپنے مداحوں کے ساتھ گزرے خوشگوار اور یادگار لمحات کی جھلکیاں دیکھی جاسکتی مزید پڑھیں

جب پہلی بار محمد رضوان ویرات کوہلی سے ملے

قومی کرکٹ ٹیم نے 2021ء کے T20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز بنا کر قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔ بھارت سے فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں