یوکرینی فٹبال کوچ نے ٹیم کی جیت کو اپنے فوجیوں کے نام کردیا

یوکرین کی فٹبال ٹیم کے کوچ الیگزینڈر پیٹراکوف نے یوکرین کی فٹبال ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کو یوکرینی فوجیوں کے نام کردیا ہے۔ یوکرین کی فٹبال ٹیم نے گزشتہ روز اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس موقع پر یوکرین کی فٹبال ٹیم کے مزید پڑھیں

حسن علی کی تصویر پر شاداب کی چھیڑ چھاڑ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے حسن علی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر پر ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی۔ حسن علی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نےگولڈن رنگ کی گھڑی پہنی ہوئی ہے۔ شاداب خان نے ان کی گھڑی کی تعریف کرتے مزید پڑھیں

معصوم بچوں پر موبائل کے خطرناک اثرات اور ھماری ذمہ داریاں ۔۔۔۔اپنے کل کو بچائیں

تحریر۔۔۔شہزاد بھٹہ ======================= آج آپ جس گھر میں چلے جائیں تو آپ کو ایک چیز کامن نظر آتی ھے کہ چھوٹے چھوٹے بچے موبائل فون سے کھیلنے میں مصروف نظر آتے ہیں اور یہ مشغلہ جس کو اگر ایک وباء یا مرض کہا جائے زیادہ بہتر ھوگا بچوں میں موبائل فون کا استعمال نہایت خطرناک مزید پڑھیں

عمران خان کی کرسی چھن جانے سے زہنی توازن چھن چکا ہے جبکہ ادارے آئین کی حدود کا احترام کرتے ہیں جبکہ عمران خان اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں وہ پاکستان کے لئے خطرہ ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماؤں کی پریس کانفرنس اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نیوکلیئر پروگرام کے خلاف باتیں کرکے پاکستان کے وجود کو چیلنج کیا ہے اور عمران خان کی کرسی چھن مزید پڑھیں

“زمین پر کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے۔ ” انہوں نے کہا کہ ان کے لیے بابائے قوم کے الفاظ ہی کافی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر وہ (عمران خان) کسی اچھے اسکول میں پڑھتے تو وہ پاکستان کے بارے میں قائد کے خیالات کو سیکھ پاتے، انھیں ابھی اسکول جانا چاہیے لیکن ہمارے اخراجات پر نہیں

کراچی (2 جون): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دیہی اور دور دراز کی آبادیوں کو صحت کی دیکھ بھال، ای فنانس، ای ایگریکلچر اور ای ایجوکیشن سمیت معلومات اور ای سوٹ خدمات تک رسائی کو ممکن بنانا ہے تاکہ انھیں ملک کی معاشی ترقی کے قابل بنایا جا سکے۔ مزید پڑھیں