قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی سے امریکی ریاست جارجیا کے ایوان نمائندگان کے رکن فاروق مغل کی وفد کے ہمراہ ملاقات

کراچی ( مئی 11 ) ٭قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی سے امریکی ریاست جارجیا کے ایوان نمائندگان کے رکن فاروق مغل کی وفد کے ہمراہ ملاقات ٭وفد میں سمیر شمسی ، امریکہ پاکستان بزنس ڈیویلپ کے چیئر مین ذیشان الطاف،گلوبل سیکشن کے کو فاﺅنڈر سید نصیر وجاہت،امریکہ پاکستان بزنس ڈیویلپمنٹ فورم کے عمر فاروق مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ سماعت

القادر ٹرسٹ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ میں شامل دونوں ججز میاں گل حسن اورنگزیب اور ثمن رفعت امتیاز مضبوط خاندانی پس منظر رکھتے ہیں۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب بیرسٹر ہیں ان کے والد گل اورنگزیب گورنر خیبرپختونخوا اور بلوچستان رہ چکے ہیں وہ والی سوات کے پوتے اور سابق فیلڈ مارشل و مزید پڑھیں

ایک ہی فرد تمام واقعات کا ذمہ دار ہے اور وہ ہے آرمی چیف: عمران خان

ایک ہی فرد تمام واقعات کا ذمہ دار ہے اور وہ ہے آرمی چیف: عمران خان عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت میں وقفے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی فرد تمام واقعات کا ذمہ دار ہے اور وہ ہے آرمی چیف۔ عمران خان مزید پڑھیں

کمرۂ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ جیسے ہی وہ عدالت سے نکلیں گے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا جائے گا

کمرۂ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ جیسے ہی وہ عدالت سے نکلیں گے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت میں نماز جمعہ کا وقفہ کمرہ عدالت میں وکیل مزید پڑھیں

ڈالر اچانک 14 روپے نیچے آگیا انٹربینک میں قیمت 285روپے ہوگئی

ڈالر اچانک 14 روپے نیچے آگیا انٹربینک میں قیمت 285روپے ہوگئی گزشتہ روز کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ بڑھ کر تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی لیکن آج ڈالر اچانک سستا ہوگیا۔ کاروبارکا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر13.93 روپے سستا ہوکر285 روپے پر آگیا ہے۔ جمعرات کے روز مزید پڑھیں