سجاول کا خبرنامہ

سجاول کا خبرنامہ ============= سجاول: سجاول میں گیس کا مصنوعی بحران شروع کردیاگیاہے اور بغیراطلاع پوری رات گیس بند کی جارہی ہے ، سجاول میں گذشتہ رات سے سجاول اسٹیشن سے شہرکی سپلائی بند کردی گئی جو کہ صبح پانجے بحال کی گئی ، اس ضمن میں رابطہ کرنے پر اسٹیشن انچارج اقبال کرنانی نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا کوئی فائدہ نہیں، پرویزالہٰی – کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت آئی جی اور پنجاب پولیس کہاں تھی؟ اصل قصور وار محسن نقوی ہیں

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا کوئی فائدہ نہیں، قومی اسمبلی میں نہ تو اپوزیشن ہے اور نہ ہی ممبران پورے ہیں۔ پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت آئی جی اور پنجاب پولیس کہاں تھی؟ اصل قصور وار مزید پڑھیں

لاہور کی صحت اور تعلیم کا خبرنامہ- رپورٹ مدثر قدیر

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب میں بی ایس سی نرسنگ میں داخلوں کے نظام کو یکساں بنانے کی منظوری دیدی گئی۔ صوبے میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی طرح نرسنگ کالجوں کے داخلے بھی سینٹرالائزڈ ہوں گے۔ داخلے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کرے گی۔ امیدوار آن لائن پورٹل کے ذریعے نرسنگ کالجوں کیلئے اپلائی کریں گے۔ نرسنگ کے مزید پڑھیں

ہزاروں لوگ زیر التواءمقدمات میں ”گڈ ٹو سی یو“ کے منتظر ہیں، سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار عمران خان ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔16مئی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہزاروں لوگ زیر التواءمقدمات میں ”گڈ ٹو سی یو“ کے منتظر ہیں، سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار عمران خان ہے جس کے کہنے پر جی ایچ کیو، حساس عمارتوں اور ریاستی املاک پر حملے ہوئے، ان سانحات پر ہر دل رنجیدہ مزید پڑھیں

کیا کے الیکٹرک کی انتظامیہ آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار ہے ؟

بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے حکومت اور کے الیکٹرک دونوں پر اپنی اپنی جگہ اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے شدید گرمی اور بارشوں کے موسم میں بجلی کا نظام ہمیشہ مسائل اور چیلنجوں کا سامنا کرتا ہے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنے کی عادت ہو چکی ہے لیکن مزید پڑھیں