یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی بلڈ ڈونر سو سا ئٹی نے سٹی کیمپس میں تھیلسیمیا عا لمی دن کے حوا لے سے آ گا ہی واک، سیمینار اور بلڈ کیمپ کا انعقا د کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی بلڈ ڈونر سو سا ئٹی نے سٹی کیمپس میں تھیلسیمیا عا لمی دن کے حوا لے سے آ گا ہی واک، سیمینار اور بلڈ کیمپ کا انعقا د کیا جس کا مقصد عوام الناس میں تھیلسیمیا بیما ری کے بارے میں آ گا ہی پھیلا ناتھا۔واک کی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے انٹر نیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پر سندس فاطمید فاؤنڈیشن اور سندس فاونڈیشن کے دفاتر گئے۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے انٹر نیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پر سندس فاطمید فاؤنڈیشن اور سندس فاونڈیشن کے دفاتر گئے۔ صوبائی وزیر صحت کا دونوں فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے استقبال کیا۔ خواجہ عمران نذیر فاطمید فاؤنڈیشن اور سندس فاؤنڈیشن میں داخل تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے پاس مزید پڑھیں

)امریکہ میں مقیم معروف شاعرہ فرح اقبال کے ساتھ معروف ادیب شاعر محقق کالم نگار سید عارف نوناری نے ملاقات کی اس موقع پر فرح اقبال نے اپنی نئی تیسری شعری مجموعہ “عجیب سی چپ ” پیش کی

لاہور(جنرل رپورٹر)امریکہ میں مقیم معروف شاعرہ فرح اقبال کے ساتھ معروف ادیب شاعر محقق کالم نگار سید عارف نوناری نے ملاقات کی اس موقع پر فرح اقبال نے اپنی نئی تیسری شعری مجموعہ “عجیب سی چپ ” پیش کی سید عارف نوناری نے فرح اقبال کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔*

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔* سینڈیکیٹ اجلاس میں وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ایڈیشنل سیکرٹریز مزید پڑھیں

پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ تمباکو نوشی، فضائی آلودگی اور مختلف قسم کی الرجیز امراض تنفس (دمہ) کے مرض کی وجوہات ہیں، بہت سے لوگ موسم بہار میں پولن الرجی کے باعث سانس کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ تمباکو نوشی، فضائی آلودگی اور مختلف قسم کی الرجیز امراض تنفس (دمہ) کے مرض کی وجوہات ہیں، بہت سے لوگ موسم بہار میں پولن الرجی کے باعث سانس کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اگرچہ دمہ کوئی اچھوت کی بیماری مزید پڑھیں