)امریکہ میں مقیم معروف شاعرہ فرح اقبال کے ساتھ معروف ادیب شاعر محقق کالم نگار سید عارف نوناری نے ملاقات کی اس موقع پر فرح اقبال نے اپنی نئی تیسری شعری مجموعہ “عجیب سی چپ ” پیش کی


لاہور(جنرل رپورٹر)امریکہ میں مقیم معروف شاعرہ فرح اقبال کے ساتھ معروف ادیب شاعر محقق کالم نگار سید عارف نوناری نے ملاقات کی اس موقع پر فرح اقبال نے اپنی نئی تیسری شعری مجموعہ “عجیب سی چپ ” پیش کی سید عارف نوناری نے فرح اقبال کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ میں رہ کر ادب کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا ملاقات میں معروف شاعر توقیر احمد شریفی اور رخشندہ نوید بھی موجود تھیں.