سعودی ہیلتھ کمیشن نے پاکستانی کلینیکل اسپیشلسٹ کی ڈگریوں کی اہمیت کو مانتے ہوئے ان کی وقعت کو بڑھا دیا,

لاہور(جنرل رپورٹر)سعودی ہیلتھ کمیشن نے پاکستانی کلینیکل اسپیشلسٹ کی ڈگریوں کی اہمیت کو مانتے ہوئے ان کی وقعت کو بڑھا دیا,تفصیلات کے مطابق سعودی کمیشن برائے صحت ریاض نے پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیوں سے کلینیکل اسپیشلسٹ کی ڈگریوں کو ان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی ضروریات کی فہرست میں سینئر رجسٹرار کیٹیگری میں شامل کیا مزید پڑھیں

جناح ہسپتال کا تاریخ ساز اقدام، پنجاب میں بچے کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

جناح ہسپتال کا تاریخ ساز اقدام، پنجاب میں بچے کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کا 11 سالہ بچے کا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کو گردے کا عطیہ مریض کی اپنی والدہ نے دیا، کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد ماں اور بچہ دونوں صحت مند مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آج حضوری باغ میں کلینکس آن ویلز منصوبہ کا افتتاح کریں گی

لاہور() وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آج حضوری باغ میں کلینکس آن ویلز منصوبہ کا افتتاح کریں گی۔ صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے سیکرٹری صحت علی جان خان کے ہمراہ حضوری باغ کا دورہ کیا اور کلینکس آن ویلز منصوبہ کے اجراء کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں مزید پڑھیں

)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ وسماجی کارکن جمی انجینئر کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا انعقاد ظہور الاخلاق گیلری، نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں کیا گیا۔نمائش کا افتتاح وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے کیا۔

لاہور(جنرل رپورڑر)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ وسماجی کارکن جمی انجینئر کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا انعقاد ظہور الاخلاق گیلری، نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں کیا گیا۔نمائش کا افتتاح وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے کیا۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ جمی انجینئر کا کام پاکستان مزید پڑھیں

)نیشنل ایگریکلچر ایجو کیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر فیا ض الحسن کی سر برا ہی میں پانچ رکنی وفدنے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)نیشنل ایگریکلچر ایجو کیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر فیا ض الحسن کی سر برا ہی میں پانچ رکنی وفدنے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا اور ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز بزنس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم، ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر مزید پڑھیں