بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کےلیے پرجوش ہوں، بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بین کٹنگ نے کہا کہ پی ایس ایل سے ہمارا گہرا تعلق ہے، یہ دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے۔ مزید پڑھیں

محمد حسنین نے پاکستان سپر لیگ 8 سے متعلق اہداف بتادیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے ایونٹ سے متعلق اپنے اہداف بتادیے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد حسنین نے کہا کہ پی ایس ایل 8 میں نمبر ون بولر بننا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی جتوانا میرے اہداف ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شاداب خان کا ولیمہ کرکٹرز کی چلبلی حرکتوں سے یادگار بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں قومی کرکٹرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شاداب خان کی شادی جمعرات کو سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحب زادی سے انجام پائی۔ تقریب ولیمہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، کامران اکمل

سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر شکر گزار ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے قلندرز کی نئی کٹ پہن کر تصویر شیئر کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنی ٹیم کی نئی کٹ پہنی تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے کٹ کی رونمائی کی تھی جبکہ رواں برس کیلئے ٹیم کا اینتھم بھی ریلیز کیا گیا۔ آج ٹیم کے مزید پڑھیں