رشبھ پنت نے بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا۔ رشبھ پنت نے اپنے انسٹاگرام پر بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں رشبھ پنت نے لکھا کہ میں ایک قدم آگے بڑھا ہوں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

بابر اعظم کا عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان کی طرح پاکستان کو دوسری مرتبہ مزید پڑھیں

شاداب خان کی شادی میں ’روٹی گروپ‘ توجہ کا مرکز

آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی میں قومی کرکٹرز کا ’روٹی گروپ‘ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ خیال رہے کہ 2018 میں دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران فخر زمان، شاداب خان، حسن علی ، محمد نواز ، آصف علی فارغ اوقات میں مل کر ایک ساتھ کھانے پینے اور حسین مناظر سے لطف مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں، مارٹن گپٹل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی نئی کِٹ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ایک ٹی وی شو پر لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے میزبان نے بتایا کہ پی ایس ایل کے سیزن 8 کیلئے فرنچائز کی کِٹ شاہین شاہ نے ڈیزائن کی مزید پڑھیں