’سب ستارے ہمارے‘، پی ایس ایل 8 کا ترانہ جاری ………..پی ایس ایل سیزن 8 کے نئے ترانے پر شائقین کرکٹ کافی حد تک مایوس ہیں۔

’سب ستارے ہمارے‘، پی ایس ایل 8 کا ترانہ جاری پی ایس ایل سیزن 8 کے نئے ترانے پر شائقین کرکٹ کافی حد تک مایوس ہیں۔ لوگ علی ظفر کا گانا یاد کر رہے ہیں۔ پی سی بی نے ایک بار پھر شائقین کرکٹ کو مایوس کیا، نیا گانا متاثر کن نہیں، میوزک اور بول مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی اسٹار بیٹر سمرتی مندھانا پاکستان ویمن کے خلاف میچ سے باہر ہو گئیں۔ بھارتی ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہریشکیش کانتیکار نے بتایا کہ سمرتی مندھانا پاکستان کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گی۔ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے دوران میچ انگلی پر کریم لگا کر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ، بھارت کی آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔ ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے اسٹیو اسمتھ 25 اور مارنس لبوشین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ڈیوڈ وارنر اور مزید پڑھیں