فاسٹ بولر حارث رؤف کی گنگنانے کی ویڈیو وائرل

فاسٹ بولر حارث رؤف کی قلندرز نائٹ میں گلوکار اسرار شاہ کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اسرار شاہ نے فاسٹ بولر کو اسٹیج پر بلا لیا۔ قلندرز نائٹ کی مکمل ویڈیو لاہور قلندرز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کردی گئی۔

پی ایس ایل کھلاڑیوں کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے سلسلے میں کراچی میں موجود فرنچائزز کے 20 کھلاڑیوں کے وفد نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور یونٹ میں برقرار رکھے جانے والے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا۔ وفد میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور پشاور مزید پڑھیں

دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لوگوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) دیکھنے کا موقع ملے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

HBLPSL8 کی افتتاحی تقریب🎉 پیر، 13 فروری، 2023

HBLPSL8 کی افتتاحی تقریب🎉 پیر، 13 فروری، 2023 🕧 شام 6 بجے 🏟️ ملتان کرکٹ سٹیڈیم 🎤 عاصم اظہر، آئمہ بیگ، فارس شفیع، ساحر علی بگا، شائی گل افتتاحی میچ کے بعد: @MultanSultans بمقابلہ @lahoreqalanders =========================== پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں 2021ء کی فاتح ملتان سلطانز اور دفاعی مزید پڑھیں

#اس دن 1961 میں مشتاق محمد اس وقت 17 سال 78 دن کی عمر میں سب سے کم عمر ٹیسٹ سنچری

#اس دن 1961 میں مشتاق محمد اس وقت 17 سال 78 دن کی عمر میں سب سے کم عمر ٹیسٹ سنچری بنے۔ انہوں نے دہلی میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہندوستان کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔ =============================== اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آرڈر بلے باز آصف علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں