وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا مزید پڑھیں

امجد اسلام امجد کے انتقال پر قومی کرکٹرز کا اظہار افسوس

معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر پاکستان کے کرکٹرز نے تعزیت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اردو شاعری اور پاکستان مزید پڑھیں

شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویر منظر عام پر

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔ بارات کی پُروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان قادر اور سابق کرکٹر محمد حفیظ کی اہلیہ نے دولہے شاداب خان کے ہمراہ سیلفیز شیئر کیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی اسپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رویندرا جڈیجا ہاتھ پر کریم لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ آسٹریلیا میڈیا نے بھارتی بولرز مزید پڑھیں

رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ ميل عبور کر ليا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں لکھا مزید پڑھیں