بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف کامیابی، پاکستان ایشیاکپ کے فائنل فور سے باہر

بھارت نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور پھر ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ پاکستان کی اگلے مرحلے تک مزید پڑھیں

میچ میں واقعہ: بنگلادیشی بولر کیخلاف کارروائی

بنگلادیشی بولر تیج الاسلام کو سری لنکا کے خلاف آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا۔ ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن بنگلا دیشی باؤلر تیج الاسلام کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔ ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا جس مین جاپان نے مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ اختتام پذیر

قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا، دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ہوگیا ہے۔ قیام امن کے بعد نا صرف یہاں سے کوچ کرنے والے مزید پڑھیں

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے، بورڈ نے ہوٹل مزید پڑھیں