ایشیا کپ میں جاپان کیخلاف 12 کھلاڑی کھلانے کا معاملہ، انکوائری کمیٹی قائم

ایشیاکپ میں جاپان کے خلاف پاکستان کی شکست کی بنیادی وجہ بننے والی ٹیم کی غلطی کی انکوائری کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے ہاکی ایشیا کپ 2022 میں جاپان کے خلاف میچ میں گرین شرٹس 12 کھلاڑی لے کر میدان میں اتر پڑی۔ اسی دوران جب قومی مزید پڑھیں

سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے پُرامید

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پُرامید ہے۔ سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات میں سری لنکا میں ہی ہونے کا امکان مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے ایک اور اعزاز

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور محدود اوورز فارمیٹ میں عالمی نمبر 1 بیٹر بابر اعظم کو ایک سروے میں انگلش کرکٹ کاؤنٹی سمرسیٹ کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ یہ سروے انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالٹی بلاسٹ کے 20 سال مکمل ہونے پر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کاؤنٹیز کی مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ کا فائنل، ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ہرا دیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں لیورپول کو ایک گول سے شکست ہوئی۔ اسپینش کلب ریال میڈریڈ ایک مرتبہ پھر یورپ کا کنگ بن گیا، 14 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

شان مسعود کی ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔ شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی کپتانی کررہے ہیں، انہوں نے لیسسٹر شائر کے خلاف شاندار نصف سنچری اسکور کی۔ پاکستانی بیٹر نے میچ میں بطور کھلاڑی اور کپتان پہلی نصف سنچری بنائی، انہوں نے مزید پڑھیں