اظہر علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی ڈبل سنچری

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر اظہر علی نے رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔ اس سے قبل شان مسعود ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ڈبل سنچری بناچکے ہیں۔ اظہر مزید پڑھیں

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ لاہور میں جاری کنڈیشننگ کیمپ کا رمیز راجا نے دورہ کیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، یہ کیمپ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب مزید پڑھیں

ڈالر سے میرا 210 کا ریکارڈ نہ ٹوٹے تو اچھا ہے، فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ میرا 210 رنز کا ریکارڈ ڈالر سے نہ ٹوٹے تو اچھا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے فخر زمان سے ڈالر کے بڑھتے ریٹ پر سوال کیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ کیا ڈالر آپ کی پاکستانی کی سب مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر ٹکنر اور باولنگ کوچ چین جرگسن کا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھا وقت ہے: ڈیرن گف

لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے کیونکہ پاکستان ٹیم تینوں فارمیٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھارہی ہے۔ ڈیرن گف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں