دنیش کارتک کی بابر اعظم کیلئے بڑی پیشگوئی

بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نےبابر اعظم سے متعلق پیشکوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔ دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں مزید پڑھیں

بابر T20 ورلڈ کپ اور بھارت کیخلاف اچھا کھیلنے کیلئے پُر عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پُر عزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی مزید پڑھیں

رضوان کا T20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو، ریکارڈ بنادیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81 رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ محمد رضوان گلمورگن کے خلاف میچ میں سیسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ناقابل شکست 81 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو پر سب سے بڑا اسکور کرنے والے پاکستانی بن مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے 103 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم

ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔ پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔ پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ مزید پڑھیں