ایشیا کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کیخلاف گول کی بارش کردی

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان گولوں کی برسات کردی، ایونٹ کے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کے خلاف سے میچ جیت لیا۔ جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کوارٹر میں 4 گول کر برتری مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مفید ثابت ہوگی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں مجوزہ سیریز اگر ممکن ہوتی ہے تو اس کا ورلڈ کپ میں فائدہ ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہیں اگر ورلڈ کپ سے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

عامر خان نے کرکٹ اسٹارز کو چیلنج کردیا

نامور بھارتی فلم اسٹار عامر خان نے کرکٹ کے اسٹارز کو چیلنج کردیا، عامر نے ہربھجن اور عرفان پٹھان کے ساتھ کرکٹ کھیلی، کرکٹرز کا ماننا ہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کو اداکاری تک ہی محدود رہنا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان، ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان مزید پڑھیں

سری لنکا ویمن ٹیم کے کوچ ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملنے کی خواہش

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔ پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اُن کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اُن کی خوبصورت مزید پڑھیں