ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ ترکی میں جاری ورلڈ بیچ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے اپنے 2 میچز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم سے متعلق اہم خبر

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

فیفا ’لوگو‘ کی نمبر پلیٹ کی تاریخی نیلامی، خوش نصیب افراد کون؟

رواں سال قطر میں منعقدہ فٹ بال ورلڈکپ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہےعوام میں زبردست جوش وخروش پایا جاتا ہے ایسے میں محکمہ ٹریفک نے انوکھی مہم شروع کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں خصوصی نمبروں والی پلیٹوں کی نیلامی بہت مقبول ہے، اسی تناظر میں قطر مزید پڑھیں

پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ معاملات کو حتمی شکل مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو کلین سوئپ شکست دیدی

کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے پاک سری لنکا ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔ مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 107 رنزبنائے، کپتان چماری اتاپتو 37 اور ہسینی پریرا 24 مزید پڑھیں