سابق انگلش کرکٹر نے بھارتی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرنا ہے تو بھارتی ٹیم کو اپنے دائرے سے باہر آ کر کھیلنا پڑے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان، ذرائع

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان نظر آنے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو 3 ٹی ٹوئنٹی کیلئے آئندہ برس کے اوائل میں پاکستان آنا تھا، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اب یہ سیریز 2024 میں ٹیسٹ سیریز کے ساتھ کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا اور سنچری پارٹنرشپ قائم کی۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ای سی بی کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس، ہیری بروک، جیمی اوورٹن، زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی رابنسن، کیٹن جیننگز، لیام لیونگ اسٹون، جیمز اینڈرسن شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت نے اپنا بہترین بولر گیراج میں چھوڑ دیا ہے، بریٹ لی

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس 150 کی رفتار سے گیند کرنے والا بولر موجود ہے لیکن اس کو گیراج میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے بریٹ لی نے کہا کہ عُمران ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے اسکواڈ میں ہونا مزید پڑھیں