بھارتی ویمنز ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 74 رنز بناسکی۔ بھارتی بیٹر شیفالی ورما کو میچ کی بہترین مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے T20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کس کو فیورٹ قرار دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے رواں ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور میزبان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مزید پڑھیں

بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد

بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلر سشیل کمار اور 17 ساتھیوں پر ساگر دھنکار کو قتل کرنے پر فردِ جرم دلی کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے عائد کی۔ رپورٹس کے مطابق گواہوں کے بیانات اور دیگر ثبوتوں مزید پڑھیں

شاداب خان کے لیے ضرورت رشتہ کا اشتہار زیر گردش

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ شاداب خان کے ایک دوست نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر نائب کپتان کی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے ضرورتِ رشتہ لکھا ہے۔ اس پوسٹ پر شاداب خان کے دوست کا لکھنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی کی طرح جشن کون مناتا ہے؟

پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجا ہوا ہے 6 ٹیموں کے اس ایونٹ میں کئی ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی بھی ایکشن میں ہیں یہ حسن علی اسپنر ہیں اور وکٹ لے کر جشن منانے کا انداز بالکل فاسٹ بولر حسن علی مزید پڑھیں