ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا 34 اوور بعد چھکا

پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں اس کا مقابلہ کل مہمان ٹیم سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں پاکستان کی سلو بیٹنگ کی جھلک آج کے میچ میں بھی کچھ حد تک دیکھنے کو ملی۔ تیسرے میچ میں مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام دیا۔ اس سے قبل یہ کارنامہ انضمام مزید پڑھیں

ویمنز ایشیاء کپ سیمی فائنل، پاکستان اور سری لنکا کا میچ جاری

ویمنز ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ پر 122 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے نشرح سندھو نے 3 جبکہ سعدیہ اقبال، ندا ڈار اور ایمن انور نے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے، مشتاق احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی میچ ونر بولر ہیں، آسٹریلین پچز کے لیے ان کی فٹنس عروج پر ہونی چاہیے۔ مشتاق احمد نے کہا کہ آسٹریلین پچز ہارڈ ہوتی ہیں، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمر اور گھٹنے مزید پڑھیں

بنگلادیشی بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے بابر اعظم اور رضوان کے پاس پہنچ گئے

بنگلادیش کے بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر محمد رضوان کے پاس پہنچ گئے۔ نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ کے بعد لٹن داس نے گراؤنڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان سے بیٹنگ ٹپس لیں۔ بابر اعظم نے مزید پڑھیں