حسن علی کے ساتھ عارف والا میں بدتمیزی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں ایک میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق اتوار کو شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شائقین میں سے کوئی شخص حسن علی مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ملتان روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸے

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸیں تاہم خراب موسم کے باعث فلائٹ کو پرواز کرنے کی کلیئرنس نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان کی فلائٹ 11بجے شیڈول تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا مزید پڑھیں

فٹ بال ورلڈ کپ، آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا، پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے سامنے ہوگی۔ میگا ایونٹ کے راؤنڈ آف سکسٹین کا آج آخری روز ہے جس میں دو مقابلے ہوں گے، 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا میچ مراکش سے ہوگا، مزید پڑھیں

برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں فتح پیلے کے نام کردی

برازیل کی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف پری کوارٹر فائنل جیتنے کے بعد یہ مقابلہ فٹ بال کی دُنیا کے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے نام کردیا۔ دوحا میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ٹھکانے لگایا، اس فتح کا جشن مناتے ہوئے برازیلین کھلاڑی لیجنڈری فٹ بالر پیلے مزید پڑھیں

برازیل نے جنوبی کوریا کو 1-4 سے ہرا دیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ دوحا کے نائن سیون فور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم شروع سے ہی جنوبی کوریا پر حاوی رہی، اُن کی جانب سے ساتویں منٹ میں اسکورنگ کا جو مزید پڑھیں