فیفا ورلڈکپ: پنالٹی ککس پر جاپان کو شکست، کروئشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء میں کروئشیا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، جاپان کو پنالٹی ککس پر1-3 سے شکست دے دی، مقررہ اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔ الوکرہ میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کے درمیان کھیل کی رفتار تیز رہی، دونوں ٹیموں نے ابتدا مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد جو روٹ کی اپنے والد کے ساتھ تصویر

راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد انگلش کرکٹر جو روٹ نے اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ جو روٹ کے والد بارمی آرمی کے ہمراہ راولپنڈی ٹیسٹ دیکھنے آئے ہیں۔ انگلش کرکٹر کے والد پنڈی ٹیسٹ کے پانچویں دن انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کےلیے میدان میں پہنچے تھے۔

ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو پنڈی ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم کی اپروچ برینڈن مک مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلش کرکٹر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب

وزیراعظم شہباز شریف نے انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ جیتے گا۔ پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں وفاقی وزراء، سفارت کار، چیئرمین پی مزید پڑھیں

اندازہ تھا انگلینڈ ایسی ہی دلیرانہ کرکٹ کھیلے گا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا انگلینڈ ایسی ہی دلیرانہ کرکٹ کھیلے گا۔ راولپنڈی میں گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ایسا ٹارگٹ ملنے کے بعد ہدف کی طرف جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ نے جو دلیرانہ مزید پڑھیں