کرکٹر نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ گروئن انجری کے باعث نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوگئے۔ نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، نسیم شاہ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں موجود پاکستان مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا ریکی وفد لاہور پہنچ گیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا ریکی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے لاہور پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ بورڈ کا ریکی وفد انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا، وفد کی آج مقامی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی جائے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ (ٹی ٹوئنٹی) میں 10ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ 20 اوورز کی کرکٹ میں شعیب ملک 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن چکے ہیں انہوں نے یہ کارنامہ نیشنل ٹی 20 مزید پڑھیں

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

انچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ لاجسٹک لائنز نے آرایم جی ماروکس کوچھ وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں کھلنے کا اعزاز حاصل کرلیا سلمان میمن کی تباہ کن بولنگ مین آف دی میچ قرار کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد مزید پڑھیں

چھکوں پر چھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا

خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے والے آل راونڈر نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ کے خلاف صرف 35 گیندوں پر سینچری داغ دی —————– چھکوں پر چھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا، خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ مزید پڑھیں