کیمپ کیلئے منتخب خواتین کرکٹرز کا دوسرا کوویڈ-19 ٹیسٹ ہوگیا

قومی ویمن ہائی پرفارمنس کیمپ کے لیے منتخب کرکٹرز نے کراچی میں رپورٹ کردی، شہر کے مقامی ہوٹل میں جمع ہونے کے بعد پلیئرز کا دوسرا کوویڈ ٹیسٹ بھی ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمن کرکٹرز کے لیے کراچی میں ہائی پرفارمنس کیمپ کا اعلان کیا ہے جس کے لیے مزید پڑھیں

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی درخواست مان لی، فیملیز کو ساتھ رکھنے کی اجازت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے ٹورنامنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران راولپنڈی کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف فیملیز کو ساتھ رکھ سکیں گے، پی سی بی نے درخواست مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ-سیکنڈ الیون سینٹرل پنجاب نے جیت لیا

سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون جیت لیا، ایونٹ کے آخری میچ میں ناردرن کو سات وکٹ سے زیر کرکے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب نے مزید پڑھیں

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر کرکٹر فیصل اقبال کو جاری اظہار وجوہ کا نوٹس

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر کرکٹر فیصل اقبال کو جاری اظہار وجوہ کا نوٹس۔روزنامہ امت اخبار نے اس حوالے سے نمایاں طور پر نوٹس اور فیصل اقبال کی تصویر شائع کی ہے ۔یاد رہے کہ فیصل اقبال پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی جاوید میاں داد کے رشتہ دار ہیں

روہیت شرما کیساتھ موازنہ نہ کیا جائے، حیدر علی

اکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی کا کہنا ہے کہ ان کا بھارتی کھلاڑی روہیت شرما سے کوئی موازنہ نہیں ہے پاکستا ن کے 20 سالہ بلے باز حیدر علی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے سوال پوچھنے کے لیے کہا مزید پڑھیں