میچ میں واقعہ: بنگلادیشی بولر کیخلاف کارروائی

بنگلادیشی بولر تیج الاسلام کو سری لنکا کے خلاف آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا۔ ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن بنگلا دیشی باؤلر تیج الاسلام کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

مریم نفیس نے لانگ مارچ میں شرکت کی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس بھی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچیں۔ مریم نفیس، سابق وزیر اعظم عمران خان کی لانگ مارچ کال پر شوہر اور خاندان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں اور سوشل میڈیا پر مداحوں کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں۔ مریم نفیس کا اپنی ان تصویروں پر مزید پڑھیں

نوجوان بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی

بھارت کی نوجوان ماڈل بدیشا ڈی مجمدر اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بدھ کی شام کولکتہ کے ناگر بازار میں واقع اپارٹمنٹ میں پڑوسیوں نے دروازہ توڑا تو بدیشا ڈی مجمدر کی لاش ملی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 21 سالہ مزید پڑھیں

منیب بٹ اور فیروز خان، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت اور بہادری کے معترف

معروف پاکستانی اداکار منیب بٹ اور فیروز خان نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت اور بہادری کی تعریف کی ہے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر گزشتہ روز پولیس کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو روکنے کے لیے ان کی گاڑی پر دھاوا بولنے کی ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک رپورٹر عالیہ بھٹ سمیت فلم’ڈارلنگز‘ کی پوری ٹیم سے یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا یہ مزید پڑھیں