دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے 103 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم

ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔ پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔ پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ مزید پڑھیں

بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف کامیابی، پاکستان ایشیاکپ کے فائنل فور سے باہر

بھارت نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور پھر ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ پاکستان کی اگلے مرحلے تک مزید پڑھیں

مائیکرو سوفٹ کے بانی کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟

مائیکرو سافٹ کے بل کے بانی گیٹس اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں۔،یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہے کہ گیٹس ایک اینڈرائیڈ ڈیوائس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہے کہ گیٹس ایک اینڈرائیڈ ڈیوائس کا استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ انہوں نے ماضی میں کچھ بار کہا کہ وہ مزید پڑھیں

پرندے نے خاتون کا پیزا ‘چوری’ کرلیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ان دنوں ہزاروں کی تعداد میں ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو آپ کو بے ساختہ ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا شائقین کو خوب محظوظ کیا ہے اور ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون مزید پڑھیں