لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی

ہوم آف کرکٹ لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان وقار یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ عید ملن پارٹی کے دوران نماز مغرب کے وقت اذان دے کر باجماعت نماز ادا کی گئی۔ تقریب مزید پڑھیں

سڈنی میں عید ملن پارٹی، آسٹریلین کمیونٹی کامل خان کی شکر گزار

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار عید مِلن پارٹی کا اہتمام کرنے پر آسٹریلین کمیونٹی نے کامل خان کا شکریہ ادا کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کامل خان کو اس شاندار عید مِلن پارٹی کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے کہا کہ آج ہم کامل خان مزید پڑھیں

ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن کی ہدایت پر ایس پی لانڈھی ڈویژن سلیم شاہ کے زیر نگرانی گزشتہ رات مہران ٹاٶن کے علاقے میں سرچ کومبنگ آپریشن کیا گیا

*CPN PAKISTAN🇵🇰* *رپورٹ نور احمد عباسی* *DISTRICT KORANGI POLICE* *DATED 19-05-2022* *ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن کی ہدایت پر ایس پی لانڈھی ڈویژن سلیم شاہ کے زیر نگرانی گزشتہ رات مہران ٹاٶن کے علاقے میں سرچ کومبنگ آپریشن کیا گیا* تھانہ *(KIA) کورنگی صنعتی ایریا , لانڈھی , عوامی کالونی اور زمان ٹاٶن مزید پڑھیں

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا، بچے نے 31 برگر آرڈر کردیے

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے کی والدہ نے بھی ممکنہ طور مزید پڑھیں