لیون اوپن: اعصام مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ کیلئے ریفریز پینل کا اعلان، خواتین بھی شامل

اس سال نومبر اور دسمبر میں قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے ریفریز پینل کا اعلان کردیا گیا، 6 خاتون ریفریز اور اسسٹنٹ ریفریز بھی پہلی مرتبہ ورلڈکپ فٹ بال کی تاریخ میں میچز سُپروائز کریں گی۔ فٹبال ورلڈکپ کے لیے ریفریز کے پینل کا اعلان فیفا ریفریز کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس 1 لاکھ روپے اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافہ کردیا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آئندہ مہنگائی کی شرح کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پینشن میں سالانہ اضافہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام مزید پڑھیں

ترک نژاد جرمن باکسر فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ناقابلِ شکست چیمپئن ترک نژاد جرمن باکسر موسیٰ یمک فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ باکسر میونخ میں ایک پروفیشنل فائٹ میں یوگنڈا کے حمزہ ونڈیرا کے مدِ مقابل تھے کہ اچانک رنگ میں ہی گر پڑے جس کے بعد وہ جانبر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی ہتھنی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی

تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں رہنے والی ’موشا‘ نامی ہتھنی کا مصنوعی ٹانگ پا کر خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہتھنی ’موشا‘ کی ویڈیو نے سیکڑوں انٹرنیٹ صارفین کے چہروں پر اس وقت مسکراہٹ بکھیر دی جب مصنوعی ٹانگ کے ساتھ چلتے ہوئے ’موشا‘ نے کھلکھلا کر اپنے محسنوں کا مزید پڑھیں