وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ پی این ایس قاسم آمد پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلی نے استقبال کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ پی این ایس قاسم آمد پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم پاکستان نیول اکیڈمی میں 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے. گورنر سندھ نہال ہاشمی وزیرِ اعلی

سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا پی این ایس قاسم پہنچنے پر
وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے دورہء کراچی میں انکے ہمراہ ہیں.