کراچی کے سرکاری، پرائویٹ سکولوں کی خصوصی پولیو مہم کی مکمل حمایت کا اعلان کراچی میں پولیو بوسٹر مہم کے لیے اساتذہ متحرک

کراچی کے سرکاری، پرائویٹ سکولوں کی خصوصی پولیو مہم کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی میں پولیو بوسٹر مہم کے لیے اساتذہ متحرک

اساتذہ والدین کو ویکسین کی اہمیت اور حفاظت سے آگاہ کریں گے

پولیو کے خاتمے کے لیے آخری مرحلے میں اساتذہ کا کردار نہایت اہم ہے: سربراہ سندھ انسداد پولیو پروگرام

کراچی کی 89 یونین کونسلز میں 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی: شہریار میمن

شہری مسائل کے باوجود بچوں کی ویکسینیشن کا عمل نہیں رکنا چاہیے: شہریار میمن

پولیو ویکسینیشن قانون کے مطابق لازمی ہے، والدین کو آگاہ کیا جائے: شہریار میمن

ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کے لیے اسکولز کو آگاہی خطوط جاری کرنے کی ہدایت

جدید جیٹ انجیکٹر کے ذریعے محفوظ انداز میں ویکسین دی جائے گی: شہریار میمن

والدین غلط معلومات کو رد کریں اور ویکسین پر مکمل اعتماد کریں: ڈاکٹر خالد شفیع

پولیو ویکسین محفوظ اور بچوں کے تحفظ کے لیے انتہائی ضروری ہے: ڈاکٹر خالد شفیع

تعلیم، صحت کے شعبوں میں ہم آہنگی سے مہم کامیاب ہوگی: سیکریٹری تعلیم زاہد عباسی

پولیو کے خاتمے کے لیے یہ مہم ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی: زاہد علی عباسی

اساتذہ برادری پولیو بوسٹر مہم میں بھرپور کردار ادا کرے گی: صدر پرائیویٹ سکول ایسی ایشن رافعہ ملاح

نجی اسکولز والدین تک رسائی بڑھا کر مہم کو کامیاب بنائیں گے: رافعہ ملاح