حیدرآباد میں دو عورتوں کو انارکلی کی طرح دیوار میں چن دیا گیا ، ظالم دیور اور بھابی فرار ، پولیس نے 24 گھنٹے بھوکی پیاسی رہنے والی دونوں عورتوں کو دیوار توڑ کر زندہ باہر نکال لیا سنگدل بھتیجے نے مکان پر قبضے کے لئے چچی کو اس کی 14سالہ بیٹی سمیت کمرے میں مزید پڑھیں