
ایلون مسک نے جیف بیزوس کو ’کاپی کیٹ‘ قرار دے دیا ٹیکنالوجی کی دنیا کے ارب پتی حریف ایلون مسک اور جیف بیزوس کے درمیان جاری سرد جنگ نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے۔ جیف بیزوس کی جانب سے اپنے نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم ’پروجیکٹ پرو میتھیئس‘ کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں












































