میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ میرپورخاص محملہ ایوب نگر یو سی ون 1 میں شکایتوں کے باوجود بارش کا اور نالیوں کا پانی اور ٹاپ ہو کے روڈ پر جمع ہے یہاں علاقہ مکین اور راہگیروں کو پیدل چلنے کے راستہ درکار نہیں جمعہ کا دن ہے بچے مدرسے اور نماز یوں کو مسجد جانے کے مزید پڑھیں
زمرہ: rain update in mirpurkhas
شہر اور گردونواع میں تیز موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے مئیر عبدالرووف غوری کا ایم سی کے ہمراہ شہر کا تفصیلی دورہِ
میرپورخاص رپورٹتحسین احمدخان ~ شہر اور گردونواع میں تیز موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے مئیر عبدالرووف غوری کا ایم سی کے ہمراہ شہر کا تفصیلی دورہِ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص اور گردونواع میں ہونے والے تیز موسلادھار بارش نے جھل تھل کردیا شدید گرمی اور حبس کے بعد ہونے والی بارش کے بعد مزید پڑھیں