میرپورخاص محملہ ایوب نگر یو سی ون 1 میں شکایتوں کے باوجود بارش کا اور نالیوں کا پانی اور ٹاپ ہو کے روڈ پر جمع ہے یہاں علاقہ مکین اور راہگیروں کو پیدل چلنے کے راستہ درکار نہیں

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ میرپورخاص محملہ ایوب نگر یو سی ون 1 میں شکایتوں کے باوجود بارش کا اور نالیوں کا پانی اور ٹاپ ہو کے روڈ پر جمع ہے یہاں علاقہ مکین اور راہگیروں کو پیدل چلنے کے راستہ درکار نہیں جمعہ کا دن ہے بچے مدرسے اور نماز یوں کو مسجد جانے کے مزید پڑھیں