صوبہ سندھ بارشوں کے پیش نظر سندھ ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر میں ہنگامی اجلاس ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ کے صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی، حیدرآباد، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر، میر پور خاص سمیت دیگر اضلاع کے آفسران کی شرکت کراچی (پ ر) سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کراچی مزید پڑھیں
زمرہ: rain in karachi
صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے مون سون بارشوں اور دریاؤں کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے مون سون بارشوں اور دریاؤں کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ڈائریکٹرجنرل عرفان علی کاٹھیا نے صوبائی وزیر مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔ بلدیہ ٹاون میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملک سربلند خان نے بلدیہ ٹاون اور اسکے ملحقہ علاقوں میں علاقہ مکین کی سہولت کیلئے پانی مزید پڑھیں
روزنامہ ایکسپریس کے سینئر سب ایڈیٹر مرزا ظفر بیگ انتقال کرگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون روزنامہ ایکسپریس کے سینئر سب ایڈیٹر مرزا ظفر بیگ انتقال کرگئے، ایکسپریس سے قبل طویل عرصے “ہمدرد” سے منسلک رہے، وہاں بے شمار کتابیں اور کہانیاں انگریزی سے اردو ترجمہ کیں، اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے، آمین کراچی: ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد کا انتقال، 10 دن میں 45 مزید پڑھیں
مون سون کی پہلی بارش نے حیسکو کا پول کھول دیا ایک سال سے شہر کے 16 فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ فری زون کے نام پر کروڑوں روپے بارش میں بہہ گئے بارش کے بعد ابتک شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی بحال نا کی جاسکی
میرپورخاص(تحسین احمد خان بیورو رپورٹ) مون سون کی پہلی بارش نے حیسکو کا پول کھول دیا ایک سال سے شہر کے 16 فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ فری زون کے نام پر کروڑوں روپے بارش میں بہہ گئے بارش کے بعد ابتک شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی بحال نا کی جاسکی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مزید پڑھیں