
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف تحقیقات پہلے ہی سے جاری تھیں۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈکی بھائی کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (PNIL) میں شامل ہے اور وہ متعدد مقدمات میں تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید بتایا گیا مزید پڑھیں














































