
شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج 50 سالہ کیرتی سنگھ نے عدالت میں دائر شکایت میں کہا کہ انہوں نے جون 2022ء میں 24 لاکھ روپے میں گاڑی خریدی تھی، مگر گاڑی شروع سے ہی سنگین تکنیکی خرابیوں کا شکار نکلی۔ ان کے مطابق گاڑی اچانک وائبریٹ کرتی ہے، مزید پڑھیں














































