بنوں: ہوید میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ

بنوں: ہوید میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ
ڈی پی او بنوں کے مطابق ہوید میں دہشتگردوں کی موجودگی پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا جارہا ہے۔

=======

For More News Visit www.jeeveypakistan.com


==========

ڈی پی او سلیم عباس کلاچی نے مزید بتایا ہے کہ آپریشن کے لیے بھاری نفری علاقے میں پہنچا دی گئی ہے، ہوید میں صبح 5 بجے کے بعد عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا کہا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کو پناہ دینے یا مدد کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
انہوں نے واضح طور پر بتایا کہ جہاں بھی فورسز پر فائرنگ ہوگی وہ عمارت گِرا دی جائے گی

===========

Courtesy Jang News Urdu