وزیر توانائی کا کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیج کا دورہ ۔ لوڈ شیڈنگ میں بتدریج نمایاں کمی آئے گی ، حکام کی یقین دہانی

کراچی مور خہ30جون 2024 کراچی (): صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عوام کو ریلیف دلانے اور جائزہ لینے کیلئے رات گئے اچانک کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیج سینٹر (LDC) پہنچ گئے ۔ اس موقع پر انھوں نے سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا اور متعلقین سے تفصیلات معلوم مزید پڑھیں