
تحریر: یاسمین طہٰ وفاق کو کابینہ میں تبدیلی پر مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والی سندھ حکومت نے ایک بار پھر وزرا کے قلمدان تبدیل کردئے ہیں سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سعید غنی سے محکمہ اطلاعات کا قلمدان لے کر انہیں محکمہ تعلیم کا قلمدان دیا گیا ہے جب کہ ان کے پاس مزید پڑھیں