آزاد کشمیر مضطرب ہے، قوم پرست دوستوں کے ساتھ مکالمہ،

سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی، ============ آزاد کشمیر میں عوامی سطح پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور اس کا ایکشن زیر بحث ہے کہ اس کے سیاسی منظر نامے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ کمیٹی کا آئندہ لائے عمل کیا ہونا چاہیے۔ کمیٹی اپنا وجود برقرار رکھ سکے گی یا نہیں وغیرہ وغیرہ۔ مزید پڑھیں