### چاغی میں راستہ بھٹکنے والے دو نوجوان شدید گرمی سے زندگی کی بازی ہار گئے۔

### چاغی میں راستہ بھٹکنے والے دو نوجوان شدید گرمی سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ دی چاغی پوسٹ *چاغی*: شدید گرمی کی لہر کے دوران پاک ایران سرحدی علاقے راستہ بھٹکنے والے دو نوجوان جلیل احمد اور دلاور زندگی کی بازی ہار گئے۔ دونوں افراد راجئے کے قریب اپنی گاڑی کا تیل ختم ہونے مزید پڑھیں