لاہور(جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سالانہ امتحانات میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔اڑھائی لاکھ امیدواران میں سے ایک لاکھ سترہزار کامیاب قرار نتائج کا تناسب 75۔69 رہا۔وزیر تعلیم نے پوزیشن ہولڈر کی آیندہ تعلیم کی غرض سے 25 کروڑ روپے کے پیکیج کا بھی اعلان کیا۔تفصیلات کے مطاطق لاہور تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں
زمرہ: lahore board result
سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2024 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا
لاہور(جنرل رپورٹر)سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2024 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ,تفصیلات کے مطابق سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کے حوالے سے آج لاہور بورڈ میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں کمشنر لاہور ڈویژن / چیئرمین بورڈ ذید بن مقصود نے مزید پڑھیں