لاہور(جنرل رپورٹر)سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2024 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ,تفصیلات کے مطابق سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کے حوالے سے آج لاہور بورڈ میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں کمشنر لاہور ڈویژن / چیئرمین بورڈ ذید بن مقصود نے مزید پڑھیں