لاہور(جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سالانہ امتحانات میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔اڑھائی لاکھ امیدواران میں سے ایک لاکھ سترہزار کامیاب قرار نتائج کا تناسب 75۔69 رہا۔وزیر تعلیم نے پوزیشن ہولڈر کی آیندہ تعلیم کی غرض سے 25 کروڑ روپے کے پیکیج کا بھی اعلان کیا۔تفصیلات کے مطاطق لاہور تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں