کراچی (21 جون 2024) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقعے پر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اپنی والدہ کے خوابوں کو حقیقت بنانے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جن قوتوں نے سمجھا تھا کہ شہید محترمہ مزید پڑھیں