ہری رام کشوری لال کی سابق صوبائی وزیر دوست محمد راہموںسے ان کے چاچا کی وفات پر تعزیت

 کراچی 31 جولائی۔ صوبائی وزیر محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال کی سابق صوبائی وزیر دوست محمد راہموں سے گوٹھ مہران ویرو میں ان کے چاچا سابق رکن سندھ اسمبلی عنایت اللہ راہموں کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم لواحیقین اور رشتہ داروں کے مزید پڑھیں

اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی اہلیت پر فواد چودہری کے ریمارکس کی شدید مذمت کرتا ہوں،سید ناصر حسین شاہ

کراچی 31 جولائی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی اہلیت پر فواد چودہری کے ریمارکس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔ ان کے ریمارکس عقل سے عاری ہیں ، جب ججوں کے طرزِ عمل یا اہلیت پر پارلیمنٹ میں بات نہیں کی مزید پڑھیں

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی پر وفاقی حکومت کو اعتراض تھا جس پر سندھ حکومت نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

کراچی 31 جولائی۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کل وزیر اعلیٰ سندھ نے کرونا وائرس کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا تھا اور شہریوں سمیت تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعاون کی اپیل کی تھی اور ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

معاشی بقاء کیلئے ایس او پیز کیساتھ صنعتی پیداوار کا عمل جاری رکھنا ہوگا، سلیم الزماں

کورنگی صنعتی علاقے  میں65ہزار سے زائد افراد  ویکسینیٹڈ ہو چکے  ہیں، صدر کاٹی کراچی(        ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا کہ موجودہ کورونا وائرس وباء کے دوران کاروبار اور صنعتی عمل کو جاری رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے اس سے نمٹنے کے لیے وفاقی و صوبائی سطح پر دانشمندانہ اقدامات مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ: کھلاڑیوں کو کھیلنے سے روکنے پر پی سی بی کا مناسب فورم پر جانے کا فیصلہ

بھارت میں کرکٹ کے نگران ادارے بی سی سی آئی کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھیلنے سے روکنے کے معاملے کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مناسب فورم پر لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی مزید پڑھیں