پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز شہر کراچی میں کر دیا گیا


سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز شہر کراچی میں کر دیا گیا ہے
رواں سال کے آخر تک مزید 100 بسیں سڑکوں پر لائیں جائیں گی