گڈانی شپ بریکنگ یارڈ موت کا کنواں

عزیز سنگھور روزنامہ آزادی، کوئٹہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ مزدوروں کے لئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ جہاں ہیلتھ وسیفٹی اور لیبر قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا ہے۔ لیبر قوانین کے عدم اطلاق اور ہیلتھ وسیفٹی کے تسلیم شدہ اصولوں اور معیارات سے مالکان کی مسلسل روگردانی اور حکومت ومتعلقہ اداروں کی مجرمانہ مزید پڑھیں

عثمان خالد بٹ نے شادی کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و اسکرین رائٹر عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عثمان خالد بٹ نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک منظر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کی شادی ہو رہی ہے۔ عثمان خالد بٹ نے مزید پڑھیں

PIA اندرون ملک سفر کیلئے خصوصی رعایتی کرائے متعارف

پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خصوصی رعایتی کرائے متعارف کرادیے،ترجمان پی آئی اے کے مطابق جشن بہار اور سیاحت کیلئے پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کرائے۔ نئے کرایوں کا اطلاق فوری طورپرنافذ العمل ہوگا۔ کراچی اوراسلام آباد، کراچی اورلاہورکیلئے کرایوں پر خصوصی رعایت دی گئی ہے۔خصوصی رعایت کے مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان تا استنبول ٹرین سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان تا استنبول ٹرین سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، اسلام آباد، تہران اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا، منصوبے کے ذریعے پاکستان کی بذریعہ ریلوے ٹریک یورپ تک رسائی ممکن ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے خطے میں تجارتی روابط مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش

نیب راولپنڈی نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی، اسحاق ڈار کیخلاف ٹیکس امور کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کی گئی، سابق وزیرہاؤسنگ اکرم درانی کیخلاف بھی انکوائری بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے3 مارچ کو ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں